Chicken Fried | DrQs

Chicken Fried

Crispy Chicken Fried Recipe

Prep Time:   5 minutes
Cook Time: 10 minutes
Total Time:  15 minutes
Ingredients 
  • 6 chicken thighs
  • 6 chicken drumsticks
  • Take DrQ's OB (Original Breeding) Less Spicy or HDB (Spicy Breeding)
Use vegetable oil for frying

INSTRUCTION

Take a bowl and add 4-5 tablespoon DrQ's OB or HDB breading and chicken and mix slowly for one minute. This chicken doesn't need any marination time

Now take this chicken in a calendar and make a dip of cold water and keep the chicken in calendar for a while so that excess water remove.

Then take big quantity of DrQ's Breading in a large bowl and take the wet Chicken in DrQ's Breading bowl and mix well ,So that a good crums on chicken

Take vegetable fat or oil in a frying pan or skillet and heat it to 180 C.

Now take breaded chicken in this hot oil and fry the chicken well for 7-10 minutes

Then remove the chicken from the oil and place on a paper towel. Then serve with nice sauce and ketchup.

کرسپی فرائیڈ چکن کی تیاری

پکانے کا وقت = 10منٹ
تیاری وقت     =5 منٹ
ٹوٹل وقت      =15 منٹ
اجزاء           
ایک کلو 400 گرام کا صافی چکن لیں اس کے ڈرم سٹک اور ران علیحدہ کر لیں اور باقی چکن کی سٹرپس بنا لے
ڈاکٹر کیوز او بی (اوریجنل بریڈنگ) یا ایچ ڈی بی ( سپائسی بریڈنگ )
ڈاکٹر کیوز بریڈنگ پری مکس میں نمک ,مرچ ,ھربز ,مصالحہ جات کا عرق , علی کوالٹی کا روسٹڈ میدہ اور تمام خالص اجزا آپ لوگوں کی آسانی اور اچھے ذائقہ کے لئے اس میں پہلے سے شامل ہیں

فرائی کے لیے سبزیوں کا تیل استعمال کریں

ترکیب استعمال             

سب سے پہلے چکن لیں اور اس کو ھیمر کی مدد سے چپٹا کر لیں
اب ڈاکٹر کیوز بریڈنگ کو کسی برتن میں ڈالیں اور اس کے اندر چکن ڈال دیں اور ایک منٹ کے لئے آہستہ آہستہ مکس کریں
اس چکن کو الگ میری نیشن کرنے کی ضرورت نہیں
اب اس چکن کو کسی کلینڈر (جالی والی چھاننی) کے اندر ڈال کر ٹھنڈے پانی کی ایک ڈبکی لگوائیں اور کچھ دیر کے لئے چکن کو کلینڈر( جالی والی چھاننی) کے اندر ہی رکھ دیں تاکہ اضافی پانی نکل سکے
اس کے بعد ایک برتن کے اندر ڈاکٹر کیوز بریڈنگ ڈالے اور اس کے اندر چکن ڈال دیں اور اچھی طرح سے مکس کریں
کسی فرائی پین یا کڑاہی کے اندر ویجیٹیبل فیٹ یا آئل ڈالیں اور اس کو گرم کریں
اس گرم تیل کے اندر بریڈنگ والے چکن کو ڈال دیں
اور چکن کو7-10 منٹ تک اچھی طرح سے فرائی کرلیں
اس کے بعد چکن کو تیل سے نکالے اور کاغذ کے تو لیے پر رکھ دیں
اس کے بعد چکن کو کسی اچھی سی چٹنی اور کیچپ کے ساتھ کھانے کے لیے پیش کریں
© 2021 DrQs.
Powered Bytossdown.com