DrQ's chicken Fingers | DrQs

DrQ's chicken Fingers

DrQ's chicken Fingers

Prep time         = 6 minutes
Cooking time  = 4 minutes
Total time        = 10 minute
Ingredients
  • 1 kg Boneless chest chicken
  • DrQ's (OB) or (HDB)
  • Use vegetable ghee or oil for frying
Instructions

First take 1 kg of boneless chest chicken and flatten it with the help of a hammer then cut it in strips.

Then put DrQ's OB or HDB breading in a large mixing bowl and put the chicken inside and mix slowly for one minute.

This Chicken doesn't need any marination time.

Now take this Chicken Strips in a calendar and make a dip of cold water and keep the chicken strips inside the calendar for some time so that excess water can come out.

Then take DrQ's oB or HDB Breeding in a large bowl and take the wet chicken strips in DrQ;s breading bowl and mix well.

Take vegetable ghee or oil in a frying pan or skillet and heat it to 180 C.

Take DrQ's breading Chicken strips in this hot oil

And fry the chicken strips well for 4 minutes

Then remove the chicken strips from the oil and place on paper towal

And then serve with a nice sauce or ketchup

ڈاکٹر کیوز چکن فنگرز

تیاری وقت      = 6 منٹ
پکانے کا وقت  = 4 منٹ
ٹوٹل وقت       =10 منٹ
اجزاء
ایک کلو بون لیس چیسٹ والا چکن
ڈاکٹر کیوز او بی (اوریجنل بریڈنگ) یا ایچ ڈی بی ( سپائسی بریڈنگ )

فرائی کے لیے سبزیوں کا تیل استعمال کریں

ترکیب استعمال             

سب سے پہلے ایک کلو بون لیس چیسٹ والا چکن لیں اور اس کو ھیمبر کی مدد سے چپٹا کرکے اپنی مرضی سے سٹرپس میں کاٹ لیں
پھرایک بڑے مکسنگ پیالے کے اندر ڈاکٹر کیوز بریڈنگ ڈالیں اور اس کے اندرسٹرپس والا چکن ڈال دیں اور ایک منٹ کے لئے آہستہ آہستہ مکس کریں
چکن کو میری نیشن کرنے کی ضرورت نہیں
اب اس چکن کو کسی کلینڈر (جالی والی چھاننی) کے اندر ڈال کر ٹھنڈے پانی کی ایک ڈبکی لگوائیں اور کچھ دیر کے لئے چکن کو کلینڈر( جالی والی چھاننی) کے اندر ہی رکھ دیں تاکہ اضافی پانی نکل سکے
اس کے بعد ڈاکٹر کیوز بریڈنگ کو بڑے پیالے میں ڈال دیں اور اس کے اندر کلینڈر( جالی دار چھاننی) والا گیلا چکن ڈال دیں اور اچھی طرح سے مکس کریں
کسی فرائی پین یا کڑاہی کے اندر ویجیٹیبل فیٹ یا آئل ڈالیں اور اس کو گرم کریں
اس گرم تیل کے اندر ڈاکٹر کیوز بریڈنگ سٹرپس والا چکن کو ڈال دیں
اور مچھلی کو 4 منٹ تک اچھی طرح سے فرائی کرلیں
چکن کو فرائی کرنے کے بعد تیل سے باہر نکالیں اور کاغذ کے تو لیے پر رکھ دیں
اور پھر کسی اچھی سی چٹنی یا کیچپ کے ساتھ کھانے کے لئے پیش کریں
© 2021 DrQs.
Powered Bytossdown.com