DrQ's Chicken Popcorn | DrQs

DrQ's Chicken Popcorn

DrQ's Chicken Popcorn

Prep Time:   5 minutes
Cook Time: 4 minutes
Total Time:  9 minutes
Ingredients 
  • 1 Kg boneless chicken in small cubes
  • Take DrQ's OB (Original Breeding) Less Spicy or HDB (Spicy Breeding)
Use vegetable oil for frying

INSTRUCTION

Take a bowl and add 4-5 tablespoon DrQ's OB or HDB breading and Boneless chicken cubes and mix slowly for one minute. This chicken doesn't need any marination time

Now take this boneless chicken cubes in a calendar and make a dip of cold water and keep the chicken in calendar for a while so that excess water remove.

Then take big quantity of DrQ's Breading in a large bowl and take the wet Calendared Chicken cubes in DrQ's Breading bowl and mix well .

Take vegetable fat or oil in a frying pan or skillet and heat it to 180 C.

Now take breaded boneless chicken cubes in this hot oil and fry the chicken well for 4 minutes

Then remove the chicken cubes from the oil and place on a paper towel. Then serve with nice sauce and ketchup.

ڈاکٹر کیوزچکن پکوڑے کی تیاری

پکانے کا وقت = 4منٹ
تیاری وقت     =5 منٹ
ٹوٹل وقت      =9 منٹ
اجزاء           
ایک کلو بون لیس چکن لے اور اس کو باریک کیوبز کے اندر کاٹ لیں
ڈاکٹر کیوز او بی (اوریجنل بریڈنگ) یا ایچ ڈی بی ( سپائسی بریڈنگ )

فرائی کے لیے سبزیوں کا تیل استعمال کریں

ترکیب استعمال             
سب سے پہلے ڈاکٹر کیوز بریڈنگ کو کسی برتن میں ڈالیں اور اس کے اندر بون لیس چکن کیوبز ڈال دیں اور ایک منٹ کے لئے آہستہ آہستہ مکس کریں
اس بون لیس چکن کیوبز کو الگ میری نیشن کرنے کی ضرورت نہیں
اب اس بون لیس چکن کیوبز کو کسی کلینڈر (جالی والی چھاننی) کے اندر ڈال کر ٹھنڈے پانی کی ایک ڈبکی لگوائیں اور کچھ دیر کے لئے بون لیس چکن کیوبز کو کلینڈر( جالی والی چھاننی) کے اندر ہی رکھ دیں تاکہ اضافی پانی نکل سکے
اس کے بعد ایک برتن کے اندر ڈاکٹر کیوز بریڈنگ ڈالے اور اس کے اندر بون لیس چکن کیوبز ڈال دیں اور اچھی طرح سے مکس کریں
کسی فرائی پین یا کڑاہی کے اندر ویجیٹیبل فیٹ یا آئل ڈالیں اور اس کو گرم کریں
اس گرم تیل کے اندر بریڈنگ والے بون لیس چکن کیوبز کو ڈال دیں
اور بون لیس چکن کیوبز کو4 منٹ تک اچھی طرح سے فرائی کرلیں
اس کے بعد بون لیس چکن کیوبز کو تیل سے نکالے اور کاغذ کے تو لیے پر رکھ دیں
اس کے بعد بون لیس فرائی چکن کیوبز کو کسی اچھی سی چٹنی اور کیچپ کے ساتھ کھانے کے لیے پیش کریں
© 2021 DrQs.
Powered Bytossdown.com