DrQ's Chicken wings | DrQs

DrQ's Chicken wings

DrQ's Chicken wings Recipe

Prep Time:   5 minutes
Cook Time: 4 minutes
Total Time:  9 minutes
Ingredients 
  • 1 kg chicken wings (about 14 wings)
  • Take DrQ's OB (Original Breeding) Less Spicy or HDB (Spicy Breeding)
Use vegetable oil for frying

INSTRUCTION

First take DrQ's OB or HDB breading in bowl and take the chicken wings in DrQ's breading bowl and mix slowly for one minute.

This chicken doesn't need any marination time.

Now take the chicken wings in a calendar and apply a dip of cold water and keep the chicken in calendar for a while so that excess water remove.

Then take the DrQ's OB or HDB into a large bowl and take our calendared wet chicken in DrQ's breading bowl and mix well.

Then take vegetable ghee or oil in a frying pan or frying pan and heat it to 180 C.

Take the breaded chicken wings in this hot oil

And fry the chicken wings well for 4 minutes

Then remove the chicken wings from the oil and place on a paper towel for three to four minutes

And then serve with a nice sauce or ketchup.

ڈاکٹرکیوز چکن ونگز تیاری

پکانے کا وقت = 4منٹ
تیاری وقت     =5 منٹ
ٹوٹل وقت      =9 منٹ
اجزاء           
ایک کلو چکن ونگز (تقریبا 14 ونگز )
ڈاکٹر کیوز او بی (اوریجنل بریڈنگ) یا ایچ ڈی بی ( سپائسی بریڈنگ )

فرائی کے لیے سبزیوں کا تیل استعمال کریں

ترکیب استعمال             
سب سے پہلے ڈاکٹر کیوز بریڈنگ کو کسی برتن میں ڈالیں اور اس کے اندر چکن ونگز کو ڈال دیں اور ایک منٹ کے لئے آہستہ آہستہ مکس کریں
اس چکن کو الگ میری نیشن کرنے کی ضرورت نہیں
اب اس چکن ونگز کو کسی کلینڈر (جالی والی چھاننی) کے اندر ڈال کر ٹھنڈے پانی کی ایک ڈبکی لگوائیں اور کچھ دیر کے لئے چکن ونگز کو کلینڈر( جالی والی چھاننی) کے اندر ہی رکھ دیں تاکہ اضافی پانی نکل سکے
اس کے بعد ایک برتن کے اندر ڈاکٹر کیوز بریڈنگ ڈالے اوراس کے اندر کلینڈر( جالی دار چھاننی) والی گیلی چکن ونگز ڈال دیں اور اچھی طرح سے مکس کریں
کسی فرائی پین یا کڑاہی کے اندر ویجیٹیبل فیٹ یا آئل ڈالیں اور اس کو گرم کریں
اس گرم تیل کے اندر بریڈنگ والے چکن ونگز کو ڈال دیں
اور چکن ونگز4 منٹ تک اچھی طرح سے فرائی کرلیں
اس کے بعد چکن ونگز کو تیل سے نکالے اور کاغذ کے تو لیے پر رکھ دیں
اس کے بعد چکن ونگز کو کسی اچھی سی چٹنی اور کیچپ کے ساتھ کھانے کے لیے پیش کریں
© 2021 DrQs.
Powered Bytossdown.com