DrQ's French Fries | DrQs

DrQ's French Fries

DrQ's French Fries

Prep Time: 5 minutes
Cook Time: 4 minutes
Total Time: 9 minutes
Ingredients
  • 1 kg of potatoes
  • DrQ's (OB) French Fries Pack
  • Salt as per taste
  • Use vegetable ghee or oil for frying
Instructions

First take 1 kg of potatoes and cut it into chips size and wash it thoroughly with water.

Then take water in a pot and heat it with salt to taste and boil our chips potatoes up to 50 percent.

Then take the potatoes out from the hot water and put them directly in the cold water and then take them out of the cold water and put them in a pot.

Now take DrQ''s OB french fries in a bowl and take our boiled potatoes in DrQ's OB French fries bowl and spice well on top of the potatoes and then fry the DrQ's OB French Fries breading potatoes well in hot oil for three to four minutes and then Serve with a nice sauce or ketchup

ڈاکٹرکیوزفرنچ فرائز کی تیاری

پکانے کا وقت 4= منٹ
تیاری وقت =5 منٹ
ٹوٹل وقت =9 منٹ
اجزاء

ایک کلو آلو

نمک حسب ذائقہ

ڈاکٹر کیوز او بی (اوریجنل بریڈنگ) فرنچ فرائز پیک

فرائی کے لیے سبزیوں کا تیل استعمال کریں

ترکیب استعمال             

سب سے پہلے ایک کلو آلو لیں اور اس کو چپس کی شکل میں کاٹ کر اچھی طرح سے پانی سے دھو لیں
اس کے بعد کسی برتن کے اندر پانی ڈالیں اور اس کے اندر حسب ذائقہ نمک ڈال کر گرم کرے اور اس کے اندر ہمارے چپس والے آلوؤں کو 50 پرسینٹ تک ابال لیں
اس کے بعد آلو کو گرم پانی سے نکال کر ڈائریکٹ ٹھنڈے پانی کے اندر ڈال دیں اور پھر ٹھنڈے پانی سے نکال کر کسی برتن کے اندر ڈال دیں
اب ابلے ہوئے آلو کے اوپر ڈاکٹر کیوز او بی فریج فرائز ڈال دیں اور آلو کے اوپر اچھی طرح سے ڈاکٹر کیوز او بی فرنچ فرائز لگائیں اور پھر گرم آئل کے اندر ڈاکٹر کیوز او بی فریج فرائز والے آلوؤں کو تین سے چار منٹ تک اچھی طرح سے فرائی کرلیں اور پھر کسی اچھی سی چٹنی یا کیچپ کے ساتھ کھانے کے لئے پیش کریں
© 2021 DrQs.
Powered Bytossdown.com