DrQ's Fried Fish | DrQs

DrQ's Fried Fish

DrQ's Fish Fry

Prep time         = 7 minutes
Cooking time  = 8 minutes
Total time        = 15 minute
Ingredients
  • 1 kg of fish
  • DrQ's (OB) or (HDB)
  • Use vegetable ghee or oil for frying
Instructions

First take 1 kg of fish and cut it into custom pieces

Then take DrQ's OB or HDB breading in a bowl and take the fish in DrQ's breading bowl and mix slowly for a minute.

Fish doesn't need any marination time.

Now take this fish in a calendar and make a dip of cold water and keep the fish inside the calendar for some time so that excess water can come out.

Then take DrQ's oB or HDB Breeding in a large bowl and take the wet fish in DrQ;s breading bowl and mix well.

Take vegetable ghee or oil in a frying pan or skillet and heat it to 180 C.

Take DrQ's breading fish in this hot oil

And fry the fish well for 7-8 minutes

Then remove the fish from the oil and place on paper towal

And then serve with a nice sauce or ketchup

ڈاکٹر کیوز فش فرائی

تیاری وقت      = 7 منٹ
پکانے کا وقت  = 8 منٹ
ٹوٹل وقت       = 15 منٹ
اجزاء
ایک کلو مچھلی
ڈاکٹر کیوز او بی (اوریجنل بریڈنگ) یا ایچ ڈی بی ( سپائسی بریڈنگ )

فرائی کے لیے سبزیوں کا تیل استعمال کریں

ترکیب استعمال             

سب سے پہلے ایک کلو مچھلی لے اور اس کو اپنی مرضی کے مطابق پیسز میں کاٹ لیں
پھرایک بڑے مکسنگ پیالے کے اندر ڈاکٹر کیوز بریڈنگ ڈالیں اور اس کے اندر مچھلی ڈال دیں اور ایک منٹ کے لئے آہستہ آہستہ مکس کریں
مچھلی کو میری نیشن کرنے کی ضرورت نہیں
اب اس مچھلی کو کسی کلینڈر (جالی والی چھاننی) کے اندر ڈال کر ٹھنڈے پانی کی ایک ڈبکی لگوائیں اور کچھ دیر کے لئے مچھلی کو کلینڈر( جالی والی چھاننی) کے اندر ہی رکھ دیں تاکہ اضافی پانی نکل سکے
اس کے بعد ڈاکٹر کیوز بریڈنگ کو بڑے پیالے میں ڈال دیں اور اس کے اندر کلینڈر( جالی دار چھاننی) والی گیلی مچھلی ڈال دیں اور اچھی طرح سے مکس کریں
کسی فرائی پین یا کڑاہی کے اندر ویجیٹیبل فیٹ یا آئل ڈالیں اور اس کو گرم کریں
اس گرم تیل کے اندر ڈاکٹر کیوز بریڈنگ والی مچھلی کو ڈال دیں
اور مچھلی کو 7-8 منٹ تک اچھی طرح سے فرائی کرلیں
اس کے بعد مچھلی کو تیل سے نکالے اور کاغذ کے تو لیے پر رکھ دیں
اور پھر کسی اچھی سی چٹنی یا کیچپ کے ساتھ کھانے کے لئے پیش کریں
© 2021 DrQs.
Powered Bytossdown.com