DrQ's Zinger Shawarma | DrQs

DrQ's Zinger Shawarma

DrQ's Zinger Shawarma Recipe

Prep Time:  5 minutes
Cook Time: 4 minutes
Total Time:  9 minutes
Ingredients
  • Take 1 kg of boneless chest chicken and Chicken in slices.
Take DrQ's OB (Original Breeding) Less Spicy or HDB (Spicy Breeding)

Shawarma breads

Ketchup and Shawarma sauce (mayonnaise)

Chili Garlic Iceberg

Use vegetable fat or oil for frying

INSTRUCTION

First take the boneless chicken and cut the chicken into slices according to the shawarma

In a large m bowl, take DrQ's OB or HDB Breading and slice of chicken in DrQ's Breading and mix slowly for one minute.

This chicken doesn't need any marination time

Now take this boneless slice of chicken in a calendar and apply a dip of cold water and keep the chicken in calendar for a while so that excess water remove.

Then take DrQ's OB or HDB Breading in a large bowl and take calendared wet chicken in DrQ's Breading bowl and mix well.

Take vegetable fat or oil in a frying pan and heat it to 180 C.

And fry the chicken slices well for 4 minutes.

Then remove the chicken from the oil and place on a paper towel

Now take the shawarma bread and heat it. After heating it, put chili garlic and shawarma sauce (mayonnaise) on it and put small iceberg leaves on it and then put our boneless fried chicken pieces on it. Place the ketchup and shawarma sauce (mayonnaise) over the chicken pieces and roll the shawarma bread like a roll with butter paper.

Now a very delicious DrQ's Zinger Shawarma is ready Then serve this DrQ's hot zinger Shawarma with nice sauce and ketchup.

  ڈاکٹر کیوز زنگر شورما تیاری

پکانے کا وقت  =4 منٹ
تیاری وقت      =5 منٹ
ٹوٹل وقت       =9 منٹ
ٹوٹل =  6 لوگوں کے لیے
اجزاء                 

ایک کلو بون لیس چیسٹ والا چکن

ڈاکٹر کیوز سپائسی بریڈنگ ایچ ڈی بی اور کم سپائسی او بی
کیچپ ,شوارما ساس (مایونیز )
شوارما بریڈ
چلی گارلک ,آئس برگ
فرائی کے لیئے ویجیٹیبل گھی یا آئل استعمال کریں

ترکیب استعمال             

سب سے پہلے بون لیس چکن لیں اور چکن کو شوارما کے مطابق ٹکڑوں میں کاٹ لیں
اب ڈاکٹر کیوز بریڈنگ کو کسی برتن میں ڈالیں اور اس کے اندر ٹکڑوں والا چکن ڈال دیں اور ایک منٹ کے لئے آہستہ آہستہ مکس کریں
اس چکن کو الگ میری نیشن کرنے کی ضرورت نہیں
اب اس بون لیس ٹکڑوں والے چکن کو کسی کلینڈر (جالی والی چھاننی) کے اندر ڈال کر ٹھنڈے پانی کی ایک ڈبکی لگوائیں اور کچھ دیر کے لئے چکن کو کلینڈر( جالی والی چھاننی) کے اندر ہی رکھ دیں تاکہ اضافی پانی نکل سکے
اس کے بعد ایک برتن کے اندر ڈاکٹر کیوز بریڈنگ ڈالے اور اس کے اندر ٹکڑوں والا چکن ڈال دیں اور اچھی طرح سے مکس کریں
کسی فرائی پین یا کڑاہی کے اندر ویجیٹیبل فیٹ یا آئل ڈالیں اور اس کو گرم کریں
اس گرم تیل کے اندر بریڈنگ والے چکن کی ٹکڑوں کو ڈال دیں
اور چکن کے ٹکڑوں کو 4 منٹ تک اچھی طرح سے فرائی کرلیں
اس کے بعد چکن کو تیل سے نکالے اور کاغذ کے تو لیے پر رکھ دیں
اب شوارما بریڈ لیں اور اس کو گرم کر یں گرم کرنے کے بعد اس کے اوپر چلی گارلک اور شوارما ساس(مایونیز) لگائیں اور اس کے اوپر آئس برگ کے چھوٹے چھوٹے پتے رکھ دیں اور پھر اس کے اوپر ہمارے بون لیس فرائی چکن پیسز کو رکھ دیں اور چکن پیسز کے اوپر کیچپ اور شوارما ساس(مایونیز) لگائیں اور شوارما بریڈ کو بٹر پیپر کی مدد سے رول کی طرح بند کردیں
اب ایک نہایت ہی مزیدار ڈاکٹر کیوز زنگر شورما تیار ہے اس کے بعد کسی اچھی سی چٹنی اور کیچپ کے ساتھ کھانے کے لیے پیش کریں

© 2021 DrQs.
Powered Bytossdown.com