Fish Burger | DrQs

Fish Burger

Fish Burger Recipe

Prep Time: 5 minutes
Cook Time: 4 minutes
Total Time: 9 minutes
Ingredients
  • Take 1 kg of boneless Fish and slice it to the size of a burger.

Take DrQ's OB (Original Breeding) Less Spicy or HDB (Spicy Breeding)

DrQ's Pre-Mix already includes salt, pepper, herbs, spice extract, high quality flour and all pure ingredients for good taste.

Take 3 to 4 burger Bun

Use vegetable fat or oil for frying

INSTRUCTION

Take a bowl and add 3-2 tablespoon DrQ's OB or HDB breading and slice of Boneless Fish and mix slowly for one minute.

This boneless Fish doesn't need any marination time

Now take this boneless Fish slice inside a calendar and make a dip of cold water and keep the Fish slice in calendar for a while so that excess water remove.

Then take big quantity of DrQ's Breading in a large bowl and take wet boneless Fish slice in DrQ's breading bowl and mix well. So that a good crums on chicken.

Take vegetable fat or oil in a frying pan or skillet and heat it to 180 C.

Take slices of breaded Fish in this hot oil and fry the boneless Fish slices well for 4 minutes

Then remove the Fish slice from the oil and place on a paper towel

Now take a burger bun and spread mayonnaise on burger bun and place a slice of our fried boneless Fish on the mayonnaise and add small pieces of iceberg or salad on our chicken slice . Then spread the hot ketchup on the bun and close the burger bun. Now a delicious Fish Burger is ready .Then serve this DrQ's hot Fish burger with nice sauce and ketchup.

ڈاکٹر کیوز فش برگر کی تیاری

پکانے کا وقت= 4منٹ
تیاری وقت =5 منٹ
ٹوٹل وقت =9 منٹ
ٹوٹل = 6 لوگو کے لیے
اجزاء                 

ایک کلو بون لیس فش لیں اوراس کےبرگر کے سائز کے مطابق سلائس بنا لیں
ڈاکٹر کیوز او بی (اوریجنل بریڈنگ) یا ایچ ڈی بی( سپائسی بریڈنگ )
ڈاکٹر کیوز بریڈنگ پری مکس میں نمک ,مرچ ,ھربز ,مصالحہ جات کا عرق , علی کوالٹی کا روسٹڈ میدہ اور تمام خالص اجزا آپ لوگوں کی آسانی اور اچھے ذائقہ کے لئے اس میں پہلے سے شامل ہیں
6 زنگر برگر بن
فرائی کے لیئے ویجیٹیبل گھی یا آئل استعمال کریں

ترکیب استعمال             
سب سے پہلے ڈاکٹر کیوز بریڈنگ کو کسی برتن میں ڈالیں اور اس کے اندر فش سلائس ڈال دیں اور ایک منٹ کے لئے آہستہ آہستہ مکس کریں
اس فش سلائس کو الگ میری نیشن کرنے کی ضرورت نہیں
اب اس بون لیس فش سلائس کو کسی کلینڈر (جالی والی چھاننی) کے اندر ڈال کر ٹھنڈے پانی کی ایک ڈبکی لگوائیں اور کچھ دیر کے لئے فش سلائس کو کلینڈر( جالی والی چھاننی) کے اندر ہی رکھ دیں تاکہ اضافی پانی نکل سکے
اس کے بعد ایک برتن کے اندر ڈاکٹر کیوز بریڈنگ ڈالے اور اس کے اندر فش سلائس ڈال دیں اور اچھی طرح سے مکس کریں
کسی فرائی پین یا کڑاہی کے اندر ویجیٹیبل فیٹ یا آئل ڈالیں اور اس کو گرم کریں
اس گرم تیل کے اندر بریڈنگ والی فش سلائس کو ڈال دیں
اور فش سلائس کو 4 منٹ تک اچھی طرح سے فرائی کرلیں
اس کے بعد فش سلائس کو تیل سے نکالے اور کاغذ کے تو لیے پر رکھ دیں
اب برگر بن لیں اور اس کے نیچے والے حصے کے اوپر مایونیز لگائے اور مایونیز کے اوپر ہمارے فرائی فش کی ایک سلائس رکھ دیں اور اس کے اوپر آئس برگ کے چھوٹے چھوٹے پتے رکھ دے اس کے بعد ہم بن کے اوپر والے حصے کے نیچے سپائسی کیچپ یا گارلک مایونیز لگائیں اور برگر بن کو بند کر دیں
اس کے بعد کسی اچھی سی چٹنی اور کیچپ کے ساتھ کھانے کے لیے پیش کریں
© 2021 DrQs.
Powered Bytossdown.com