Fried Corn | DrQs

Fried Corn

DrQ's Fried Corn

Prep Time: 5 minutes
Cook Time: 4 minutes
Total Time: 9 minutes
Ingredients
  • 4 corn husks
  • 1 and half tablespoons of salt
  • 2 tablespoons of milk
  • 2 tablespoons of oil
  • DrQ's OB(Original Breading) or HDB(Spicy wings Breading)
  • Use vegetable ghee or oil for frying
Instructions

First Take 3 liters of water in a large pot and take 4 corn husks in it. Then Take one and half tablespoon of salt ,two tablespoons of milk and two tablespoons of oil in Corn bowl and boil it well.

After boiling the corn husk, take it out of the water

Then take DrQ's OB or HDB in a bowl and take the boiled corn husks in DrQ's bowl and apply DrQ's breading well on top of the Corn husks.

Then heat the vegetable ghee or oil in a frying pan and fry the DrQ's breaded Corn husks in this hot oil for 4 minutes and then serve with lemon and good ketchup or sauce

ڈاکٹر کیوز فرائیڈ کارن کی تیاری

پکانے کا وقت 4= منٹ
تیاری وقت =5 منٹ
ٹوٹل وقت =9 منٹ
اجزاء

مکئی کی چھلیاں چار عدد

نمک ڈیڑھ کھانے کے چمچ

دودھ 2 کھانے کے چمچ

آئل دو کھانے کے چمچ

ڈاکٹر کیوز او بی (اوریجنل بریڈنگ) یا ایچ ڈی بی( سپائسی بریڈنگ )
ڈاکٹر کیوز بریڈنگ پری مکس میں نمک ,مرچ ,ھربز ,مصالحہ جات کا عرق , علی کوالٹی کا روسٹڈ میدہ اور تمام خالص اجزا آپ لوگوں کی آسانی اور اچھے ذائقہ کے لئے اس میں پہلے سے شامل ہیں

فرائی کے لیے سبزیوں کا تیل استعمال کریں

ترکیب استعمال             

سب سے پہلے کسی بڑے سے برتن کے اندر تین لیٹر پانی ڈال دیں اور اس کے اندر چار عدد مکئی کی چھلیاں ڈال دیں اس کے اندر ڈیڑھ کھانے کا چمچ نمک ، دودھ اور آئل دو دو کھانے کے چمچ ڈال دیں اور اچھی طرح سے ابال لیں
مکئی کی چھلی کو ابالنے کے بعد پانی سے باہر نکال لیں
پھر کسی بڑے سے برتن کے اندر ڈاکٹر کیوز (او بی) یا (ایچ ڈی بی) ڈالیں اور اس کے اندر ابلی ہوئی چھلیا ڈال دیں اور چھلیوں کے اوپر اچھی طرح سے ڈاکٹر کیوز بریڈنگ لگائیں
اس کے بعد کسی فرائی پین کے اندر ویجیٹیبل گھی یا آئل کو گرم کریں اور اس کے اندر ڈاکٹر کیوز بریڈنگ والی چھلیوں کو چار منٹ تک اچھی طرح سے پکائیں اور پھر لیموں اور اچھی سی کیچپ یا چٹنی کے ساتھ کھانے کے لئے پیش کریں
© 2021 DrQs.
Powered Bytossdown.com