Herb Fried Rice | DrQs

Herb Fried Rice

Herb Fried Rice

Prep Time:  10 minutes
Cook Time: 20 minutes
Total Time:  30 minutes
Ingredients
  • 3 tablespoons of cooking oil
  • 2 Eggs
  • 1 tablespoon of chopped garlic
  • 2 cups of boiled rice
  • Salt as per taste
  • 1 cup of finely chopped parsley(Coriander)
  • 1 tablespoon of dried rosemary
  • 1 tablespoon of black pepper
  • 2 tablespoons chopped green onion
  • 1 tablespoon DrQ's Spicy Breeding (HDB)
  • Half cup of Green coriander Chopped
  • 1 tablespoon of vinegar
  • 1 tablespoon of chicken powder
Instructions

First take 1 tablespoon and 1 half of oil in a frying pan and put two eggs in it and fry it to make an omelet.

Then take 2 tablespoons of oil in the same frying pan and put 1 tablespoon of garlic in it and fry for a while. Now take 2 cups of boiled rice, finely chopped parsley (coriander) in it , black Pepper 1 tablespoon, green onion chopped 2 tablespoons and prepared egg omelet add and mix well

After mixing, add 1 tablespoon of chicken powder, 1 tablespoon of DrQ's Spicy Breading (HDB) and 1 tablespoon of vinegar, mix well and leave on the tail for two to three minutes.

Then take out the rice in a plate and put half cup of green coriander and finely 2 chopped green chilies on and then serve it with yogurt raita

ہرب فرائیڈ رائس کی تیاری

پکانے کا وقت =20 منٹ
تیاری وقت     =10 منٹ
ٹوٹل وقت      =30 منٹ
اجزاء

کوکنگ آئل تین کھانے کا چمچ

دو عدد انڈے

لہسن کٹا ہوا ایک چمچ

دو کپ ابلے ہوئے چاول

نمک حسب ذائقہ

ایک کپ پارسلے( دھنیا) باریک کٹا ہوا

خشک روزمیری ایک کھانے کا چمچ

کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ

ہرا پیاز کٹا ہوا دو کھانے کے چمچ

ڈاکٹر کیوز سپائسی بریڈنگ(HDB) ایک کھانے کا چمچ

آدھا کپ ہرا دھنیا باریک کٹا ہو

سرکہ ایک کھانے کا چمچ

چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ


ترکیب استعمال             
سب سے پہلے کسی فرائی پین کے اندر ڈیڑھ چمچ آئل ڈالے اور اس کے اندر دو عدد انڈے ڈال کر فرائی کر کے آملیٹ بنا لے
اس کے بعد اسی فرائی پین کے اندر دو چمچ آئل ڈالیں اور اس کے اندر ایک چمچ لہسن ڈال دیں اور تھوڑی دیر فرائی کریں اب اس کے اندر دوکپ ابلے ہوئے چاول باریک کٹی ہوئی پارسلے (دھنیا) ایک کپ, خشک روزمیری ایک کھانے کا چمچ, کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ, ہرا پیاز بریک کٹا ہوا دو کھانے کے چمچ اور تیار شدہ انڈےکا آملیٹ ڈال دیں اور اچھی طرح سے مکس کریں
مکس کرنے کے بعد ایک کھانے کا چمچ چکن پاؤڈر ,ایک کھانے کا چمچ ڈاکٹر کیوز سپائسی بریڈنگ اور سرکہ ایک کھانے کا چمچ ڈال کر اچھی طرح سے مکس کریں اور دو سے تین منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں
اس کے بعد کسی پلیٹ کے اندر چاول نکال لیں اور اس کے اوپر آدھا کپ سبز دھنیا اور باریک کٹی ہوا اور باریک کٹی ہوئی دو عدد سبز مرچ ڈال دیں اور پھر اس کو دہی کے رائتے کے ساتھ کھانے کے لئے پیش کریں

© 2021 DrQs.
Powered Bytossdown.com