zinger burger | DrQs

zinger burger

Zinger Burger Recipe

Prep Time:  5 minutes
Cook Time: 4 minutes
Total Time:  9 minutes
Ingredients
  • Take 1 kg of boneless chest chicken and slice it to the size of a burger and flatten the meat with a hammer.
Take DrQ's OB (Original Breeding) Less Spicy or HDB (Spicy Breeding)

DrQ's Pre-Mix already includes salt, pepper, herbs, spice extract, high quality flour and all pure ingredients for good taste.

Take 3 to 4 burger Bun

Use vegetable fat or oil for frying

INSTRUCTION

Take a bowl and add 3-2 tablespoon DrQ's OB or HDB breading and slice of chicken and mix slowly for one minute. This chicken doesn't need any marination time

Now take this boneless chicken slices in a calendar and make a dip of cold water and keep the chicken in calendar for a while so that excess water remove.

Then take big quantity of DrQ's Breading in a large bowl and take the wet Chicken in DrQ's Breading bowl and mix well ,So that a good crums on chicken

Take vegetable fat or oil in a frying pan or skillet and heat it to 180 C.

Take slices of breaded chicken in this hot oil and fry the chicken slices well for 4 minutes

Then remove the chicken from the oil and place on a paper towel

Now take a burger bun and spread mayonnaise on the burger bun and take a slice of our fried chicken on mayonnaise and add small pieces of iceberg or salad on chicken slice . Then spread the hot ketchup on burger bun and close the burger bun. Now a delicious Zinger Burger is ready. Then serve this DrQ's hot zinger burger with nice sauce and ketchup.

ڈاکٹر کیوز زنگر برگر کی تیاری

پکانے کا وقت  =4 منٹ
تیاری وقت      =5 منٹ
ٹوٹل وقت       =9 منٹ
ٹوٹل =  6 لوگوں کے لیے
اجزاء                 

ایک کلو بون لیس چیسٹ والا چکن

ڈاکٹر کیوز سپائسی بریڈنگ ایچ ڈی بی اور کم سپائسی او بی
ڈاکٹر کیوز بریڈنگ پری مکس میں نمک ,مرچ ,ھربز ,مصالحہ جات کا عرق , علی کوالٹی کا روسٹڈ میدہ اور تمام خالص اجزا آپ لوگوں کی آسانی اور اچھے ذائقہ کے لئے اس میں پہلے سے شامل ہیں
6 زنگر برگر بن
فرائی کے لیئے ویجیٹیبل گھی یا آئل استعمال کریں

ترکیب استعمال             

سب سے پہلے ایک کلو بون لیس چکن لیں اور اس کو ھیمر کی مدد سے چپٹا کر لیں چٹا کرنے کے بعد اس کو برگر کے سائز کے مطابق کاٹ لیں
اب ڈاکٹر کیوز بریڈنگ کو کسی برتن میں ڈالیں اور اس کے اندر سلائس والا چکن ڈال دیں اور ایک منٹ کے لئے آہستہ آہستہ مکس کریں
اس چکن کو الگ میری نیشن کرنے کی ضرورت نہیں
اب اس بون لیس سلائس والے چکن کو کسی کلینڈر (جالی والی چھاننی) کے اندر ڈال کر ٹھنڈے پانی کی ایک ڈبکی لگوائیں اور کچھ دیر کے لئے چکن کو کلینڈر( جالی والی چھاننی) کے اندر ہی رکھ دیں تاکہ اضافی پانی نکل سکے
اس کے بعد ایک برتن کے اندر ڈاکٹر کیوز بریڈنگ ڈالے اور اس کے اندر سلائس والا چکن ڈال دیں اور اچھی طرح سے مکس کریں
کسی فرائی پین یا کڑاہی کے اندر ویجیٹیبل فیٹ یا آئل ڈالیں اور اس کو گرم کریں
اس گرم تیل کے اندر بریڈنگ والے چکن کی سلائس کو ڈال دیں
اور چکن کی سلائس کو 4 منٹ تک اچھی طرح سے فرائی کرلیں
اس کے بعد چکن کو تیل سے نکالے اور کاغذ کے تو لیے پر رکھ دیں
اب برگر بن لیں اور اس کے نیچے والے حصے کے اوپر مایونیز لگائے اور مایونیز کے اوپر ہمارے فرائی چکن کی ایک سلائس رکھ دیں اور اس کے اوپر آئس برگ کے چھوٹے چھوٹے پتے رکھ دے اس کے بعد ہم بن کے اوپر والے حصے کے نیچے سپائسی کیچپ یا گارلک مایونیز لگائیں اور برگر بن کو بند کر دیں
اس کے بعد کسی اچھی سی چٹنی اور کیچپ کے ساتھ کھانے کے لیے پیش کریں

© 2021 DrQs.
Powered Bytossdown.com